بُخل اور ریاکاری کرنے والے کا انجام
جو لوگ خود بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو ( بھی ) بخل کا حکم دیتے ہیں اور اللہ نے ان کو جو کچھ اپنے فضل سے دیا ہے اس کو چھپاتے ہیں اور ہم نے کافروں کے لئے ذلت والا عذاب تیار کر رکھا ہے.
اور ( ان کے لئے بھی ذلت والا عذاب ہے ) جو اپنے مال لوگوں کو دکھانے کے لئے خرچ کرتے ہیں اور نہ اللہ پر ایمان لاتے ہیں اور نہ قیامت کے دن پر ‘ اور جس شخص کا شیطان ساتھی ہو تو وہ کیسا برا ساتھی ہے .
Surat No 4 : سورة النساء – Ayat No 37,38

Leave a Reply