اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ۞ خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۞ اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ ۞ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ۞ عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ۞


:ترجمہ
اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے پیدا کیا۔1. انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا۔ 2. پڑھیے اور آپ کا رب سب سے زیادہ کرم والا ہے۔ 3. جس نے قلم کے ذریعے علم سکھایا۔ 4. انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا5 ۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *