Question
والدین، پڑوسی اور رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کس قدر ضروری ہے؟
Answer
اور اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور قرابت دار پڑوسی اور اجنبی پڑوسی اور مجلس کے ساتھی اور مسافر اور اپنے غلاموں کے ساتھ ( نیکی کرو ) بیشک اللہ مغرور متکبر کو پسند نہیں کرتا۔
Surat No 4 : سورة النساء – Ayat No 36

Leave a Reply